فارم پر ضروری ادویات ایمرجنسی کی صورت میں مشکل نہ ہو - Mandi Corner
For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.

فارم پر ضروری ادویات ایمرجنسی کی صورت میں مشکل نہ ہو

* انٹی بائیوٹک

پی پی ایس ایل اے
ٹرائی برسن
اموکسلین

* بخار دردکے لی

پینی وٹ
ویٹافینک پلس
لوکسن انجکشن
* اپھارہ کے لیے
ہیپاسل انجکشن
کالکوپلس سیرپ
سرسوں کا تیل

* چھوٹے پیشاب بند ہونے کے لیے

لاسکس انجکشن
ڈیوریٹک انجیکشن
* زکام کھانسی
انجکشن ٹائیلوسین
سلائن الیکچری
اینروفلاکساسین%20

* ڈلیوری میں مشکل کے لیے

آکسٹوسین

* بارشن کا خطرہ

پرجسٹرون
تیل سرسوں

* زخم کے لیے

پائیوڈین
سپرے
آئیورمیکٹن

* معدہ خراب کے

کارمیٹو مکسچر
میٹھا سوڈا
سٹامک پوڈر
ہیپاگارڈ انجیکشن

* چیچڑ کے لیے اور کیڑوں کے لیے

انجکشن آئیورمیکٹن
زیگوان پوڈ

* موشن کے لیے

سکور ایکس
سلفاڈیمڈیں
اینروفلاکساسین%20
* طاقت کے لیے
ایمی وائ کام
منرل مکسچر

* تھن خراب کے لیے

فائیبروفٹ ڈی ایس سیرپ
کوئ زیریلی چیز جانور کھائے اسکے
اٹروپن

* الرجی کے لیے

ایول
میپراسان

* آنکھ خراب کے لیے

بورک ایسڈ

* جیر کے لیے

پلسنٹا ریمور

* ڈی وارمنگ کے لیے

نلزین پلس
لیوافاس

سرنج کاٹن ڈرنچنگ گن تھرما میٹر

منڈی کارنر کا اپنے کسی کالم نگار یا کوئ اور دی گئ معلومات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے، مزید یہ کہ ہماری ویب سائٹ پر موجود کسی کالم نگار کی تحریر، مواد یا خدمات پر اعتبار کی نمائندگی یا ضمانت نہیں دیتا

Comments (1)


  1. Very Informative knowledge share here this will help all those who have animals

leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search

Recent Comments

Top