مورنگا سدابہار چارہ | Mandi Corner
For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.

مورنگا سدا بہار چارہ

کھل ونڈے کیطرح دودھ بڑھانے اور سالہا سال چلنے والا چارہ

پروٹین اور ڈیری منرلز سے بھرپور چارہ جس سے دودھ کی پیداوار میں ٪35 تک اضافہ ہو۔ اورجانوروں کو بیمایوں سے محفوظ رکھے۔ ڈیلیوری کی سۃولت موجود ہے۔
ڈیری فارمر کو کم لاگت میں زیادہ دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے مورنگا سے بہتر چارہ ابھی تک پاکستان میں موجود نہیں۔
مورنگا ڈیری فارمر کیلئے اس وجہ سے اہم نہیں کہ یہ ہائی پروٹین چارہ ہے بلکہ یہ مندرجہ ذیل خوبیوں کیوجہ سے ہر ڈیری فارم پر لگانا منافع بخش ہے۔

کھل ونڈے کیطرح پروٹین کیلشیم، انرجی فراہم کرے۔
ڈیری منرلز سے بھرپور
دودھ کی پیداوار میں یقینی اضافہ کرے۔
جانوروں کے پیٹ کے کیڑے مارے ہاضمہ درست رکھے۔
ادویاتی خصوصیات سے تھن ساڑو اور حیوانے کی بیماریوں سے بچائے۔
جانورں کی بارآوری کیلئے بہترین غذا فراہم کرے۔
کٹیاں وچھیاں چارہ استعمال کرنے سے جلدی جوان ہوں۔

leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search

Recent Comments

Top